• Skip to primary navigation
  • Skip to main content
  • Skip to primary sidebar

Fresh Jobs

All latest jobs

  • home

اداکارہ سنی لیونی کو شارک مچھلیوں نے گھیرلیا ۔۔۔ ویڈیووائیرل

January 15, 2022 by 24news0021 Leave a Comment

  ویب ڈیسک (24 نیوز اردو)  بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔سنی لیون ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا اور انسٹاگرام پر کافی متحرک  ہیں ۔اداکارہ کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کی مرکز بن چکی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی لیون سمندر کنارے بیٹھی ہیں اور ان کے اردگرد شارک مچھلیاں ہیں ۔ویڈیو دیکھ کر مداحوں کو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی فکر لاحق ہوگئی ہے ۔ اسی وجہ سے بہت کم وقت میں سنی لیون کی ویڈیو کو  لاکھوں مداحوں نے دیکھا اور اس پر تبصرہ کیا ۔ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے سنی لیون نے لکھا کہ میں اس مقام سے بے حد پیار کرتی ہوں، ہو سکے تو جنگلی حیات کو محفوظ بنائیں۔ اداکارہ نے شارک کے گرد بیٹھنے کے تجربے کو ’شاہانہ‘ قرار دے دیا ہے۔

Sunny leon

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Filed Under: بین اقوامی.

Reader Interactions

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Primary Sidebar

Recent Posts

  • Rand Refinery Engineering Graduate In-Service Trainee 2023
  • PwC FSSR Graduate Programme 2024
  • PRASA Learnerships 2023
  • Coca-Cola Beverages South Africa Learnerships & Traineeships
  • Egg Pickers and Packers Are Needed Urgently 24newsurdu.com

Recent Comments

Copyright © 2023 · Metro Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in