• Skip to primary navigation
  • Skip to main content
  • Skip to primary sidebar

Fresh Jobs

All latest jobs

  • home

اوکاڑہ میں نومولود بچوں کو قتل کرکے لاشیں پھینکنے کا انکشاف

January 3, 2022 by 24news0021 Leave a Comment

   اوکاڑہ (24 نیوز اردو) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیسرے نومولود بچے کی لاش ملی ہے،پولیس نے لاشیں پھینک کر فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 اوکاڑہ میں نومولود بچوں کو قتل کرکے لاشیں پھینکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیسرے نومولود بچے کی لاش ملی  ہے۔ پولیس نے لاشیں پھینک کر فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔پولیس کا  کہنا ہے کہ سب سے پہلے اوکاڑہ کے محلہ پیر اسلام کے ایک  پلاٹ سے بچے کی لاش برآمدہوئی جس کے بعد محلہ صدیق نگر میں واقع ایک گھر کی چھت سے نومولود بچی کی لاش ملی۔

جب کہ حجرہ شاہ مقیم سے تیسری لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس نے بچوں کو مارنے والوں اور ان کی لاشیں سرعام پھیکنے والے ملزمان کے لیے مختلف شہروں میں چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔

Filed Under: پاکستان

Reader Interactions

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Primary Sidebar

Recent Posts

  • Rand Refinery Engineering Graduate In-Service Trainee 2023
  • PwC FSSR Graduate Programme 2024
  • PRASA Learnerships 2023
  • Coca-Cola Beverages South Africa Learnerships & Traineeships
  • Egg Pickers and Packers Are Needed Urgently 24newsurdu.com

Recent Comments

Copyright © 2023 · Metro Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in