بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

  

بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

آزادکشمیر (24 نیوز اردو) بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے سلطان محمود کا ٹھنڈی کسی کے مقام پر استقبال کیا جاے گا انہیں جلوس کی صورت مقامی ہوٹل کے ہال لایا جاے گا جہاں استقبالیہ سے خطاب کریں گے کل جاوید ابراہیم کے گھر ان کی طرف سے دیے گئے ناشتہ میں شرکت کریں گے بعد ازاں کوٹ متے خان جا کر آزاد حکومت کے بانی وزیر اعظم اور سابق صدر ریاست بیرسٹر ابراہیم خان اور خالد ابراہیم خان کے مزاروں پر حاضری دیں گے اسی دن  سلطان محمود کے اعزاز میں مقامی سرمایہ کار شازیب شبیر بڑا کھانا دیں گے جس میں دیگر سیاسی سماجی کاروباری نماہندہ لیڈر شپ کو بھی مدعو کیا جاے گا حسن ابراہیم خان کی صدارت میں آل پارٹیز کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔بیرسٹر سلطان اس دورہ میں مختلف وفود سے بھی ملیں گے تحریک انصاف کے رہنماء عثمان سجاد جعفر نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ بیرسٹر سلطان کا تاریخی استقبال کریں اور ثابت کریں کہ بیرسٹر سلطان ہی کشمیریوں کے محبوب قاہد ہیں۔

Leave a Comment