زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) جے یو آئی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔

Zahid Akram Durrani took oath as Deputy Speaker National Assembly


اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی سے عہدے کا حلف لیا۔

یاد رہے کہ زاہد اکرم درانی جے یو آئی ف کے رہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اکرم درانی کے صاحبزادے ہیں اور وہ بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

Leave a Comment