• Skip to primary navigation
  • Skip to main content
  • Skip to primary sidebar

Fresh Jobs

All latest jobs

  • home

سندھ کے سیلاب میں پھنسی لڑکی دعا کی “دعا” کیسے قبول ہوئی ویڈیو دیکھئیے ؟

August 30, 2022 by 24news0021 Leave a Comment

 

سندھ (24نیوزاُردو) سندھ  کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کیلئے سندھ کی لڑکی دعا کی کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔

اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دعا کی اپیل پر کور کمانڈر کراچی کی ہدایت پر پاک آرمی نے دعا اور اس کے ساتھ پھنسے کئی لوگوں کو ریسکیو کرلیا۔

دعا نے پاک افواج سے اظہار تشکر کیا اور ریسکیو کے دوران کی ویڈیو بناکر شیئر کی۔ دعا کا کہنا ہے کہ میرے اور میرے ساتھ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو پاک آرمی نے ریسکیو کیا جس پر شکر گزار ہوں، اندرون سندھ سے اب لوگوں کو بحفاظت کراچی، حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک آرمی نے مشکل وقت میں ساتھ نبھایا جس پر ہم سب ان کے شکر گزار ہیں، دادو سے مزید سیلاب زدگان کو بھی کراچی ، حیدرآباد و دیگر حفاظتی مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

Filed Under: پاکستان

Reader Interactions

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Primary Sidebar

Recent Posts

  • Rand Refinery Engineering Graduate In-Service Trainee 2023
  • PwC FSSR Graduate Programme 2024
  • PRASA Learnerships 2023
  • Coca-Cola Beverages South Africa Learnerships & Traineeships
  • Egg Pickers and Packers Are Needed Urgently 24newsurdu.com

Recent Comments

Copyright © 2023 · Metro Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in