جلال پور جٹاں (24 نیوز اردو) تقریب کے مہمان خصوصی نائب صدر سنٹرل پنجاب و صدر گوجرانوالہ ڈویژن میاں اظہر حسن ڈار، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب میڈم ثمینہ فخر پگانوالہ، سنیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری طاہر زمان کائرہ، صدر ضلع گجرات ضیاء محی الدین، جنرل سیکرٹری ضلع گجرات ڈاکٹر زاہد ظہیر، صدر سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار تھے
تقریب کی صدارت صدر جلال پور جٹاں ڈاکٹر فرحان میر، سنیئر نائب صدر جلال پور جٹاں محمد انور گوندل نے کی تقریب کے آرگنائزر سر محمد اصغر کھوکھر( ایڈووکیٹ) بانی شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان تھے تقریب میں ہونہار اور ذہین طلباء وطالبات کو اعلیٰ کارکردگی پر قومی ہیروز کے نام پر گولڈ میڈل دینے
.اساتذہ کو بہترین زرلٹ دینے پر گولڈ میڈل اور شیلڈز سے نوازا سیاسی سماجی شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے کارکنوں کو آیوارڈز دینا .تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کارکنوں اور جیالوں سمیت علاقے کی عوام بڑی تعداد نے شرکت کی
Leave a Reply