اسلام آباد (24نیوزاُردو) سردار ایازصادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
پینل آف چیئر سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ان سے حلف لیا۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر ہونے والے تشدد کی بھی بھرپور الفاظ میں مذمت کی گئی۔
Leave a Reply