• Skip to primary navigation
  • Skip to main content
  • Skip to primary sidebar

Fresh Jobs

All latest jobs

  • home

’کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے‘

April 20, 2022 by 24news0021 Leave a Comment

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کی نو منتخب کابینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

"Read the name of the cabinet, it seems that the Central Jail has an attendance register"


اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔

فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ کا نام پڑھیں تو لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے۔

دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا ہے، اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے حلف اٹھانے کے 9 روز بعد وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز حلف اٹھایا تھا جس میں مسلم لیگ ن سے 13 اور پیپلز پارٹی سے 9 ارکان شامل ہیں۔

Filed Under: پاکستان

Reader Interactions

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Primary Sidebar

Recent Posts

  • Rand Refinery Engineering Graduate In-Service Trainee 2023
  • PwC FSSR Graduate Programme 2024
  • PRASA Learnerships 2023
  • Coca-Cola Beverages South Africa Learnerships & Traineeships
  • Egg Pickers and Packers Are Needed Urgently 24newsurdu.com

Recent Comments

Copyright © 2023 · Metro Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in