اگلے آنے والے جرنل الیکشن میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دے گے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

 پاکستان میں عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کے 60 دن سے بھی کم عرصے کے بعد منعقد ہونے  ہیں، جو 13 اگست 2023 کو تحلیل ہونے والی ہے ایسی صورت میں انتخابات تحلیل ہونے کے بعد 90 دن کے اندرجرنل الیکشن کروائے جائیں گے۔ آپ اپنا اگلا ووٹ کس پارٹی کو دے گے؟

QuizMaker

Leave a Comment