گزشتہ رات نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں برانچ کی اے ٹی ایم مشین سے نامعلوم چور لاکھوں روپے نکال کر فرار

 پنڈی بھٹیاں (24 نیوز اردو) زرائع کے مطابق گزشتہ رات پنڈی بھٹیاں نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں کی اے ٹی ایم مشین کو نامعلوم چور نے توڑ کر  لاکھوں روپے لے اڑے

زرائع کے مطابق اس معاملے کی کسی کو کو خبر نہ ہونے دی تاہم بنک عملہ اور پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز سے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں.

یہ بھی معلوم ہوا ہے چوری کا واقعہ ہفتہ اور اتور کی شب پیش آیا لیکن بنک عملہ کو معلوم نہ ہو سکا پیر کے دن جب بنک کھلا تو سارا معاملہ سامنے آیا.

Leave a Comment