1832 میں پیدا ہونے والا دنیا کا سب سے عمر رسیدہ کچھوا

  بین اقوامی (24نیوزاُردو) دنیا میں سب سے لمبی عمر  پانے والا کچھوا ’جوناتھن‘  190 برس کا ہوگیا۔

The world's oldest tortoise born in 1832


غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے سب سے عمر  رسیدہ کچھوے کی پیدائش 1832 میں ہوئی تھی جو اب 190 برس کا ہوگیا ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جوناتھن کو دنیا  میں سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے کاخطاب دیا گیا ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے  ٹوئی مالیا کی عمر 188 برس تھی۔

Leave a Comment