ھمارے جدی و پشتی زمینوں پر شینزانی ڈیم پسنی کے نام قبضہ نہ کیا جاۓ ھمیں زمینوں کا معاوضہ دیا جاۓ۔ ساجد بلوچ پسنی

پسنی ( 24 نیوز اردو ) ساجد بلوچ نے کہا ھے کہ ہماری اراضیات واقع موضع کنڈری پسنی ضلع گوادر جس پر شینزانی ڈیم کے نام سے ڈیم بنایا حارہا ہے مزکورہ بالا اراضیات ہماری جدی پشتی ملکیت ہیں جو پشت در پشت صدیوں سے ہمارے قبضہ و تصرف میں چلے آ رہے ہیں جس کے تمام ثبوت و اثبات ہمارے پاس موجود ہیں جن پر ہم کھیتی باڈی کرکے گزارا کررہےہیں مذکورہ اراضیات پر ہمارے بندات اور درخت بھی موجود ہیں ۔ اور 140 سال قبل سے ہمارے آبائو اجداد…

Read More