خواتین کے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے

  اسلام آباد ( 24 نیوز اردو ) برطانوی ماہرین کا کہنا ہےکہ خواتین  کے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ اگر آپ بڑھتی عمر کی وجہ سے چہرے پر آنے والی جھائیوں سے پریشان ہیں تو اب سمجھیں آپ کی یہ پریشانی ہو گئی حل کیونکہ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں چہرے سے جھائیاں دور کرنے کے چند ایسے حیرت انگیز طریقے جنہیں آزما کر آپ  مزید جوان نظر آ سکتے ہیں۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چہرے کی جھریاں…

Read More

بلیوں کے بارے میں کچھ حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے

  دلچسپ و عجیب (24 نیوز اردو) گھروں میں جس جانور کو پالتو جانور کے طور پر رکھا جاتا ہے ان میں بلی سر فہرست ہے۔ یہ ایک بہت ہی معصوم اور پیارا جانور ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے۔   آپ نے اکثر یہ دیکھا ہوگا کہ بلیاں آپنے مالک کو دیکھ کر کچھ اشارے یا رویہ پیش کرتی ہے اصل میں وہ اپنی بات کہنا چاہ رہی ہوتی ہے جنہیں آپ سمجھ نہیں پاتے۔ یہاں پر بلی کے ایسے چند پیارے اشاروں کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔ جمائی لینا اگر…

Read More

انسانی دماغ کی حیرت انگیز صلاحیت کے بارے میں اہم انکشاف

 دلچسپ و عجیب (24 نیوز اردو) انسانی جسم میں دماغ سے زیادہ پیچیدہ کوئی عضو نہیں ہے اور جیسے جیسے اس پر تحقیق کی جارہی ہے اسی طرح اس کے افعال کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ آنکھیں دماغ کا دریچہ ہے یہ جو دیکھتی ہیں دماغ کے مختلف حصوں میں محفوظ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آنکھیں جو بھی مناظر دیکھتی ہیں ان کی بہت ساری تفصیلات حاصل کرتی رہتی ہیں اور دماغ کے لئے ان ساری معلومات کا تجزیہ اتنا آسان بھی نہیں…

Read More

آنکھیں موت کا اندازہ قبل ازوقت لگا سکتی ہیں

 ویب ڈیسک (24 نیوز اردو) آنکھیں جسم کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور ساتھ ہی جسمانی کیفیات بھی بتاسکتی ہیں۔اب ایک لمبی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ  آنکھوں کے تفصیلی معائنے سے نہ صرف درست حیاتیاتی (بائیلوجیکل) عمر معلوم کی جاتی ہے بلکہ قبل ازوقت موت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے،عمرگزرنے کے ساتھ ہی بیماریاں اور جسمانی تبدیلیاں نمودار ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عین یکساں عمر والے دو افراد میں بھی  یہ کیفیات مختلف ہوسکتی ہیں۔ اس طرح ماہ وسال کی بجائے اگردرست جسمانی حیات معلوم کی…

Read More

انسٹاگرام نے آمدنی کے لیے مزید سہولیات فراہم کردیں

 سائنس اور ٹیکنالوجی (24 نیوز اردو) انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارم پر موجود مشہورشخصیات،  اور گلوکاروں وغیرہ کی آمدنی کے لیے ایک لائیو سبسکرپشن کی آزمائش کر دی  ہے۔ اس طرح انسٹاگرامر رقم کے لیے اپنے فالوور کو یوٹیوب یا ٹک ٹاک پرجانے کے بجائے خود اسی پلیٹ فارم سے رقم کما سکیں گے۔ اس آپشن کے تحت لائیو اسٹریم کو صرف پیسے دینے والے سبسکرائبر ہی دیکھ سکیں گے، اس طرح تخلیق کاروں کی آمدنی کی نئی راہ ہموار ہو گی۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ سبسکرپشن کے تحت…

Read More