آنکھیں موت کا اندازہ قبل ازوقت لگا سکتی ہیں

 ویب ڈیسک (24 نیوز اردو) آنکھیں جسم کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور ساتھ ہی جسمانی کیفیات بھی بتاسکتی ہیں۔اب ایک لمبی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ  آنکھوں کے تفصیلی معائنے سے نہ صرف درست حیاتیاتی (بائیلوجیکل) عمر معلوم کی جاتی ہے بلکہ قبل ازوقت موت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے،عمرگزرنے کے ساتھ ہی بیماریاں اور جسمانی تبدیلیاں نمودار ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عین یکساں عمر والے دو افراد میں بھی  یہ کیفیات مختلف ہوسکتی ہیں۔ اس طرح ماہ وسال کی بجائے اگردرست جسمانی حیات معلوم کی…

Read More

کورونا کے زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنےکا فیصلہ

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) این سی اوسی نے کورونا وائرس کے زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے 7 دنوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کی بندش کا تعین مشاورت سے کیا جائے گا،تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ میڈیا  کے مطابق این سی اوسی نے کورونا کیسز کے زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈیٹا سے ویکسی نیشن لیول اور انفیکشن ریٹ کا تعلق سامنے آیا ہے، ضلعی…

Read More

سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی .

 کراچی (24 نیوز اردو) کراچی سے تعلق رکھنے والی پہلی خواجہ سرا سارہ گل نے جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (جے ایم ڈی سی ) سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی سارہ گل کے لیے مبارک باد کا تانتا بندھ گیا ہے- سارہ کا اس بارے میں اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ اگر میں ایم بی بی ایس  کرسکتی ہوں تو باقی خواجہ سرا بھی کرسکتے ہیں۔ انہوں…

Read More

کورونا وائرس کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریز

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی  صدارت میں و فاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کابینہ کو اومیکرون کےپھیلاو سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں موجودہ کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 5 ہزارہو چکی ہے جب کہ ہاسپٹلائزیشن ریٹ 2.5 گنا اور آئی سی یو کی شرح میں 30 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ کابینہ نے کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کیلئے ایس اوپیز، ماسک کےاستعمال…

Read More

کورونا امریکا کا سب سے طاقت ور دشمن ، صدر جوبائیڈن کا اعتراف

 واشنگٹن (24 نیوز اردو) امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کا سب سے زیادہ طاقت ور دشمنوں میں سے ایک ہے۔عرب کے ایک ٹی وی کے مطابق جوبائیڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکا نے جن دشمنوں کا سامنا کیا ان میں سب سے زیادہ طاقت ور دشمن کورونا وائرس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مل کر آپس میں نہیں بلکہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنی ہوگی۔ امریکا کے صدر نے اپنے ٹویٹرپیغام میں عوام کو ہدایت کی ہے…

Read More