اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہےکہ مزید 3 کیسز رپورٹ ہونےکے بعد اسلام آباد میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 20 ہوچکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اومی کرون مریضوں سے ملنے جلنے اورساتھ رہنے والوں کی ٹریسنگ کی جارہی ہے۔  یاد رہے کہ اسلام آباد میں اومی کرونا کا پہلے کیس 25 دسمبر کورپورٹ ہوا تھا ۔ دوسری جانب وزارت صحت نے خدشہ ظاہرکردیاہے کہ پاکستان…

Read More

اسلام آباد اورکراچی کے بعد لاہور میں بھی اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

 صحت (24 نیوز اردو) کے مطابق سیکریٹری ہیلتھ سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ سکندر بلوچ کا  کہنا ہے کہ 22 سالہ نوجوان بہار کالونی لاہور کا رہائشی ہے، محکمہ صحت پنجاب نے مزید 12 مشتبہ افراد کے سیمپل ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دئیے ہیں۔ یاد رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد کے شہری میں بھی اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی تھی۔ ڈی ایچ او ضعیم ضیا نےکہا ہے کہ اسلام آباد کےشہری میں اومی کرون…

Read More

پالک کے حیرت انگیز فوائد

  صحت (24 نیوز اردو) اگر  آپ کو  پالک کھانا پسند نہیں ہیں تب بھی،صحت سے متعلق یہ  حیرت انگیز فوائد جان کر اس کے گرویدہ ہو جائیں گے ،یہ فوائد آپ کی رائے کو بدل سکتے ہیں۔پالک،پتوں والی ہری سبزی ہے جس کی ابتداء پرشیا (ایران) سے ہوئی ہے ۔اس کے فوائد 12 ویں نصف صدی تک پورے یورپ میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر معلوم ہونے لگے،اور یہ سبزی اپنی خوبیوں کی وجہ سے آج تک  بہت مشہور ہے۔ آمرنت فیملی سے تعلق رکھنے والی یہ سبزی چقندر،قینوا،(ایک بوٹی کا…

Read More

بانجھ پن قابل علاج مرض

 صحت (24 نیوز اردو) یہ بات تو آپ سب جانتے ہیں کے  جدید دور میں انسان بہت آگے تک پہنچ گیا ہے۔ اس  بات میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ میڈیکل سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے ۔اور ہم ہیں کہ اس بات کو ماننے کوتیار نہیں  اور حکیموں اور پیروں کے پاس جاتے ہیں اوران سے دوائیں لیتے ہیں۔ جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا مذہب اسلام ہے  اسلام ہمیں یہ درس دیتاہے کہ قرآن پاک میں ہربیماری کا علاج موجود ہے۔…

Read More

نہار منہ کیا کھائیں؟

اسلام آباد (24 نیوز اردو) کھانا  ہماری صحت اور تندرستی کے لیے بے حد ضروری ہے کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہم زندہ رہنے کے لیے کھاتے ہیں یا کھانے کے لیے زندہ رہتے ہیں؟  بہرحال کئی مرتبہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب انسان اپنے مصروف شیڈول میں پھنس جاتا ہے اور اُس کے پاس کھانے کے لیے وقت نہیں ہوتا ماہرین کے مطابق واحد صبح کا وقت ایسا ہے جب انسان کچھ دیر اپنے لیے وقت نکال کر کچھ اچھا کھانے کے بارے میں سو چ سکتا…

Read More