حافظ آباد گھر کا اکلوتا کفیل ناحق قتل کر کے ڈکیتی کا رنگ دے دیا گیامبینہ طور پر مقتول کو کمر میں فائر مار کر قتل کیا گیا، مقتول کو ڈکیت ثابت کرنے کی کوشش۔

 حافظ آباد (24 نیوز اردو ) تھانہ  صدر چوکی سولنگی اعوان کی حدود میں لکھیا موڑ کے قریب گزشتہ شام فائرنگ سے مدھریانوالہ کے رہائشی حافظ راشد کو  قتل کر دیا گیا، جس میں مبینہ طور پر وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ڈکیت اپنے ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے مارا گیا، ایف آئی آر 1006/21 تھانہ صدر حافظ آباد میں درج بھی کر لی گی، زرائع کے مطابق وقوعہ کے وقت مقتول کے ساتھ محمد عثمان نامی نوجوان موجود تھا جو اپنی ذاتی…

Read More

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،

تھانہ گوجرخان (24 نیوز اردو) 6 ملزمان گرفتار 9 کلو سے زائد چرس برآمد پولیس نے ملزم جواد حیدر کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام چرس، ملزم غلام عباس کے قبضہ سے 2 کلو 400 گرام چرس اورملزم اقرار الحسن کے قبضہ سے 1 کلو 600 گرام چرس بر آمد، جبکہ تھانہ ویسٹریج پولیس نے ملزم سرور خان کے قبضہ سے 1 کلو500 گرام چرس،تھانہ جاتلی پولیس نے ملزم وسیم حیدر کے قبضہ سے 1 کلو 280 گرام چرس،تھانہ کہوٹہ پولیس نے ملزم ثمر اقبال کے قبضہ سے1 کلو70…

Read More

آزاد کشمیر میں عدلیہ بحران جلد ختم کرنے کا اعلان.

 آزاد کشمیر (24 نیوز اردو) صدر ریاست اور چیف جسٹس عدالت عظمیٰ کی بیٹھک, باہمی مشاورت کے بعد ججز کی سمری وزیر اعظم پاکستان کو ارسال کرنے کا فیصلہ صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر میں جاری عدلیہ کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں مشاورت کی گئی۔ اس سلسلے میں ججز کی تقرریوں کے معاملے میں مشاورت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اس امر…

Read More

آن لائن تعلیم سے نوجوان سند یافتہ تو بن جائیں گے مگر تعلیم یافتہ نہیں، راحیل قریشی

 لاہور( 24 نیوز اردو ) معروف سماجی رہنماء واستادراحیل قریشی نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز کبھی بھی کمرہ جماعت کا نعم البدل نہیں ہو سکتیں، استاد کا کلاس میں طلباء کو سمجھانا، سوال کرنا، نظر رکھنا اور انکا امتحان لینا یہ آن لائن کلاسز میں ممکن نہیں، انہوں نے کہا کہ بچے اہم امور جیسے اجتماعی اخلاقیات اور صفات کو سیکھنے میں اسکول اور اساتذہ کے محتاج ہوتے ہیں، آن لائن تعلیم نے طلباء کو اجتماعی زندگی کی اخلاقیات سے عاری بنادیا ہے،راحیل قریشی نے کہا کہ  طلباء ترقی یافتہ ممالک…

Read More

بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

   آزادکشمیر (24 نیوز اردو) بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے سلطان محمود کا ٹھنڈی کسی کے مقام پر استقبال کیا جاے گا انہیں جلوس کی صورت مقامی ہوٹل کے ہال لایا جاے گا جہاں استقبالیہ سے خطاب کریں گے کل جاوید ابراہیم کے گھر ان کی طرف سے دیے گئے ناشتہ میں شرکت کریں گے بعد ازاں کوٹ متے خان جا کر آزاد حکومت کے بانی وزیر اعظم اور سابق صدر ریاست بیرسٹر ابراہیم خان اور خالد ابراہیم خان کے…

Read More