آ زاد کشمیر حکو مت نے ڈائریکٹر جنرل لبریشن سیل کے لیے عرفان اشرف کے نام کو حتمی شکل دے دی.

  آ زاد کشمیر (24 نیوز اردو) آ زاد کشمیر حکو مت نے ڈائریکٹر جنرل لبریشن سیل کے لیے عرفان اشرف کے نام کو حتمی شکل دے دی ہے ان کا انتخاب اعلیٰ و بااختیار حلقوں کی طرف سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے طویل عرصہ تک مختلف نجی چینلزپر ان کی کا وشوں اور خدمات کو مدنظر رکھ کر اس عہدے کے لیے ان کا انتخاب کیا گیا ہے زرائع کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں بیر سٹر ہمایوں نواز اورامجداسحاق کے نام بھی منظوری کے لیے انتخاب کیے…

Read More

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرائے.

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے دفترکی سفارشات کے مطابق ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے 48 ویں اجلاس میں ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سامعین کو مقبوضہ جموں وکشمیر…

Read More

پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج میں داخلہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے .

  راولپنڈی( 24 نیوز اردو ) پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج میں داخلہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے جبکہ انٹری ٹیسٹ 3اکتوبر کو ہونگے۔ پاکستان کے 23شہروں میں امتحانی سینٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔وہ طلباء جو یتیم ہیں اور میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں وہ فوری طور پر پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج میں رجسٹریشن کرا کر اپنے خوابوں کو پورا کریں۔پہلے مرحلے میں کامیاب تمام طلباء کو…

Read More

پنجاب آرٹس کونسل میں صدارتی ایوارڈیافتہ لوک اورصوفی گائیک قربان علی نیازی کی یادمیں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد .

 راولپنڈی ( 24 نیوز اردو ) پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام خطہ پوٹھوہارسے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈیافتہ بین الاقوامی شہرت کے حامل لوک اورصوفی گائیک قربان علی نیازی کی یادمیں تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیا گیا۔تعزیتی ریفرنس میں طفیل نیازی کے صاحبزادے اورمعروف گلوکار بابرنیازی نے نظامت کے فرائض انجام دیے جس میں یاسرنعمان، فیاض کیانی، حاجی افتخاراحمد،محمودخان بنگش، سابق ایم پی اے ضیا اللہ شاہ، ناہیدمنظور،سعیدانور،جاویدنیازی، ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمدکے علاوہ قربان علی نیازی کے حلقہ احباب اورعزیزوں نے بھی اظہارِ خیال کیا اوران کوخراج تحسین پیش کیا۔تقریب میں قربان…

Read More

ایچ سی سی ایس ایجوکیشنل سسٹم سہام روڈ راولپنڈی میں مسلح افواج کو خراج تحسین.

راولپنڈی(24 نیوز اردو )ایچ سی سی ایس ایجوکیشنل سسٹم سہام روڈ راولپنڈی میں مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا، بچوں نے تقاریر، ملی نغموں اور خوبصورت اور ٹیبلوز کے ذریعے افواج پاکستان کی قربانیوں اور بہادری کی لازوال داستانوں کو بھرپور انداز سے اجاگرکیا. جسے حاضرین نے دل کھول کرداد دی اور بھر پور سراہا. اس دوران طلبہ کی حلف برداری بھی ہوئی،انھیں سکول میں مختلف ذمہ داریوں کی نسبت سے میرٹ پر سیشز پہنائے گئے،سر اسلم نے ذمہ داران سے…

Read More