14 اگست ملک بھر میں آزادی کا جشن

پاکستان کی نمبر 1 نیوز ویب سائٹ ( 24نیوزاُردو ) کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزدی مبارک ہوں۔ ملک بھر میں 14 اگست آزادی کے طور پر خوب جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ، ملک کے ہر کونے میں ’پاکستان زندہ باد‘ نے نعرے لگائے جارہے ہیں اور آزادی کا جشن ہر ایک اپنے اپنے انداز میں منارہا رہے۔ یہ دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی ولولہ انگیزقیادت میں اپنے آباﺅ اجداد کی بے شمار قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ دن ہمیں…

Read More

عیدالاضحی پر کتنی چھٹیاں ہو ں گی؟، وزیراعظم نےبڑی خوشخبری سنا دی

 .چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا جائے گا اسلام آباد ( 24نیوزاُردو ) عیدالاضحی پر کتنی چھٹیاں ہو ں گی؟، وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحی پر چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحی پر چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نے 8سے 12جولائی تک چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔ یعنی عید پر کل 5چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ حکومت کی…

Read More

پاکستان ریلوےکا عید الفطر کے موقع پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

  کراچی (24نیوزاُردو) پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے پرُمسرت موقع پر پردیسیوں کی  اپنےگھروں  کو آسان واپسی کے لیے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے چلائی جائیگی۔ حکام کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری خصوصی ٹرین 30 اپریل کو پونے آٹھ بجے لاہور کے لیے جائے گی۔ 

Read More

کراچی سے لاپتہ دعا زہرہ لاہور سے مل گئی، نکاح بھی کر لیا

 کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔ دعا زہرہ نے لاہور سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کچھ دیر بعد دعا زہرہ ایک ویڈیو بیان میں ساری تفصیلات بتائے گی کہ وہ کس طرح کراچی سے لاہور پہنچی۔ دعا زہرہ کو لاہور پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس حوالے سے لاہور اور کراچی کی پولیس مسلسل رابطے…

Read More

فوج عوامی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی: شیخ رشید

  راولپنڈی (24نیوزاُردو) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور  جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی جب کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں۔ شیخ رشید کاکہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کی کوئی آئینی قانونی حیثیت…

Read More