غیر معمولی بیماری کے باعث دن میں 10مرتبہ بیہوش ہونیوالی خاتون

  امریکی خاتون لنڈسی جونسن کو ایک غیر معمولی بیماری ہے جس کے باعث وہ دن میں 10 مرتبہ بے ہوش ہوکر گرتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو ( پوسٹل ٹکی کارڈیا سنڈروم ) ہے اور ان کا کہنا ہےکہ انہیں کشش ثقل سے الرجی ہے۔ رپورٹس میں 28 سالہ خاتون کی بیماری سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ بے ہوش ہوئے بغیر تین منٹ سے زیادہ کھڑی نہیں رہ سکتیں اور بعض اوقات انہیں 23 گھنٹے…

Read More

کونسا ملک 4 سال تک کے بچوں کو دلچسپ تنخواہ پر ملازمت دے رہا ہے؟

  جاپان نے 4 سال تک کے بچوں کے لیے ملازمت کا اعلان کیا ہے جس میں ان کی تنخواہ انتہائی دلچسپ رکھی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں کیٹاکیوشو نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا جس کے تحت وہ بچے اپلائی کرسکیں گے جن کی عمر 4 سال تک ہے۔ اس نوکری کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جاب سے قبل بچوں کے والدین کو نرسنگ ہوم کے ساتھ ایک معاہدہ طے کرنا ہوگا جس میں کہا گیا ہےکہ بچوں سے والدین…

Read More

ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔97 رنز کے مجوعی اسکور پر آدھی پاکستانی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف 3 فاسٹ بولرز اور 2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں کپتان بابر اعظم،نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان ،افتخار احمد ،خوشدل شاہ، آصف علی،…

Read More

بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

  بین اقوامی (24نیوزاُردو) بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔  سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ مکہ مکرمہ میں فاطمہ سبری مالا کو غلاف کعبہ پر کڑھائی کا موقع بھی ملا۔ فاطمہ سبری مالا کا کہنا ہےکہ کھلے دل سے قرآن پاک کا مطالعہ کیا تو حقیقت کا علم ہوا، تمام مسلمان خود بھی قرآن سے جڑیں اور دوسروں تک بھی…

Read More

1832 میں پیدا ہونے والا دنیا کا سب سے عمر رسیدہ کچھوا

  بین اقوامی (24نیوزاُردو) دنیا میں سب سے لمبی عمر  پانے والا کچھوا ’جوناتھن‘  190 برس کا ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے سب سے عمر  رسیدہ کچھوے کی پیدائش 1832 میں ہوئی تھی جو اب 190 برس کا ہوگیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جوناتھن کو دنیا  میں سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے کاخطاب دیا گیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے  ٹوئی مالیا کی عمر 188 برس تھی۔

Read More