سچے اور جھوٹے خواب کی شناخت

  خواب نامہ (24 نیوز اردو) حضرت دانیال علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ لوگ شکل اور صورت ، طبیعت اور قدر اور بول چال میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں ۔ اختلاف شہر اور ہوا کی وجہ سے ایک کا خواب دوسرے کے بطابق نہیں ہوتا ہے۔ جب کسی کی طبیعت پر گوشت اور حلوہ اور شراب و غیره چیزوں کے استعمال سے خون غالب ہو گا تو خواب میں فصد اور سینگی اور لبوں کی حرکت اور خوشی اور آواز و رنگ کی اور جو کچھ اس کے…

Read More

خواب میں اژدھا دیکھنے کی تعبیر

  خواب نامہ (24 نیوز اردو) حضرت ابن سیرین رحمت الله تعالی علیہ نے فرمایاہے کہ اژدھا کو خواب میں دیکھنا بڑے بھاری دشمن کا دیکھنا ہے، جو دشمنی قوی رکھتاہے۔ اگر وہ دیکھے کہ وہ اپنے پاس اژدھا رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں سے ملے گا اور اگر دیکھے کہ اژدھا جنگ کر کے اس پر غالب آ گیا ہےتو دلیل ہے کہ دشمنوں سے لڑے گا اور آخر کار دشمن کوزیر کرے گا اور اگر دیکھے کہ سانپ کو مارا اور اس کا گوشت کھایا تو اس سے…

Read More