صبح کے وقت دل کا دورہ پڑنے کا امکان زیادہ کیوں ہوتا ہے؟

 عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ لوگوں کو دل کا دورہ زیادہ تر صبح کے وقت پڑتا ہے لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے اس کا جواب بھارتی ڈاکٹر نے دے دیا ہے۔ صحت ( 24نیوزاُردو) بھارتی  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین (فورٹیز ہارٹ اینڈ ویسکیولر انسٹیٹیوٹ) فورٹیز میموریل ریسرچ سنٹر گڑگاﺅں ڈاکٹر ٹی ایس کلیر نے کہا ہے کہ اس کی وجہ جسم میں ہارمونز کا اخراج ہے۔ ڈاکٹر ٹی ایس کلیر نے بتایا کہ علی الصبح (4 بجے کے لگ بھگ) ہمارے جسم میں ’سائٹوکینین‘ نامی ہارمون پیدا…

Read More

مرد گنج پن سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

  صحت ( 24نیوزاُردو ) بال  کسی بھی انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، روکھے اور بے جان بال پوری شخصیت کا تاثر خراب کرتے ہیں جبکہ اکثر مردوں میں گنج پن بھی ان کی شخصیت کا تاثر گھٹا دیتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پروٹین اور آئرن سے بھرپور غذا کا استعمال ممکنہ طور پر بالوں کو شیمپو میں موجود نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ مرد حضرات کو تو یہ غذا بال گرنے سے چھٹکارہ پانے میں بھی مدد فراہم کرسکتی ہے۔…

Read More

خراٹے لینے والے ہوشیار!

   صحت ( 24نیوزاُردو) رات کی نیند کے دوران خراٹے لینا پریشان کن عمل ہوسکتا ہے، تاہم اب ایسے افراد کو ماہرین نے بری خبر بھی سنا دی ہے۔ یورپین ریسپائریٹری سوسائٹی کی حالیہ کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ خراٹے لینے والے افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ انتباہ سوئیڈن کی اپسالا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں جاری کیا گیا ہے کہ رات کو سوتے میں سانس رکنے کے عمل کے شکار افراد جو اس کے باعث خراٹے…

Read More

لا حول ولا قوۃ الا باللہ اس طرح پڑھنے کے فوائد اور حیران کن معجزات جان کر آپ اسے پڑھنا اپنی عادت بنالیں گے

   صحت ( 24نیوزاُردو )  یہ ایک بہت بڑا وظیفہ ہے ۔میرے آقاﷺ نے کیا ارشاد فرمایا حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے فرمایا کہ جسے غم اور افکار گھیر لیں اسے چاہئے کہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ کثرت کے ساتھ پڑھے یہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد انسان کو غموں سے آزادکرتا ہے صحیح بخاری و مسلمکی حدیث ہے یہ ایسا ورد ہے کہ جنتکے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے لاحول ولا قوۃ الا باللہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے یہ…

Read More

جمعہ کے دن بیوی کے پاس جانے پر اللہ پاک کون سے خاص انعامات سے نوازتا ہے

   صحت ( 24نیوزاُردو ) جمعہ  کے دن غسل کرنا نبی کی سنت ہے جیسا کہ آپ کا فرمان ہے جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لئے آئے تو چاہئے کہ غسل کرے یہ حدیث متفق علیہ ہے۔معلوم ہوا کہ جمعہ کی نماز میں شرکت کرنے والے ہر بالغ شخص پر غسل کرنا صاف کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا مستحب ہے اور اس کے مستحب ہونے میں کوئی اختلاف نہیں انہی میں سے ایک حدیث میں حضرت سلمان فارسی ؓ سے مروی ہے کہ.انہوں نے کہا کہ نبی پاک…

Read More