Strange and Interesting Facts عجیب اور دلچسپ حقیقت

دلچسپ وعجیب معلومات


عجیب اور دلچسپ حقیقت

 دلچسپ و عجیب (24نیوزاُردو) یہ دنیا دلچسپ اور عجیب چیزوں سے بھری ہوئی ہے،بہت سی ایسی معلومات ہیں۔ جن سے ہم ابھی تک انجان تھے۔ایسی ہی کچھ معلومات ہم آپ کیلئے لائیں ہیں۔جنہیں جان کر آپ یقیناً حیران ہوجائیں گے۔ہوسکتا ہے، کہ ان میں سے کچھ باتیں ایسی ہوں جن سے آپ پہلے سے آگاہ ہوں،لیکن بہت سی معلومات سے آپ ناواقف ہونگے۔

  1. بادل کا ایک ٹکڑا ایک ملین پا ؤنڈ وزن رکھتا ہے۔
  2. ایک عام آدمی کھانے کے بغیر ایک مہینہ،جبکہ پانی کے بغیرصرف ایک ہفتہ زندہ رہ سکتاہے۔ آپ کے جسم میں اگر پانی کی مقدار1 فیصد بھی کم ہوجائے توآپ کو پیاس محسوس ہوتی ہے اور اگر 10 فیصد کم ہوجائے توآپ مربھی سکتے ہیں۔
  3. کوکا کولا میں اگر کلرنگ شامل نہ کی جائے تو اس کا رنگ ہرا ہو گا۔
  4. ایک انسان اوسطاً سال بھر میں تقریباً ایک پاونڈ کیڑے کھاتا ہے جو کہ کھانوں میں ملے ہوتے ہیں۔
  5. جو مہینہ اتوار سے شروع ہوتا ہے۔اس مہینے کی 13 تاریخ کو جمعہ ہوتا ہے۔
  6. انسان جب روتا ہے تواس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو بتاتے ہیں کہ وہ خوشی کے ہیں یا گم کے۔اگر پہلا آنسو دائیں آنکھ سے نکلے تو وہ خوشی کا آنسو ہوتا ہے،اس کے برعکس اگر بائیں آنکھ سے نکلے تووہ گم کے آنسو ہوتے ہیں۔
  7. دنیا میں ہرانسان کے مقابلے میں 16 لاکھ چیونٹیاں موجود ہیں اور دنیا میں موجود چیونٹیوں کا وزن انسانوں کے وزن کے برابر ہے۔
  8. اوسطاً12 بچے روزانہ پیدائش کے بعدغلط والدین کے حوالے کردئیے جاتے ہیں۔
  9. اگر آپ 1 روپے سے کاروبارشروع کریں اور روزانہ اپنے پیسوں کو دوگنا کریں تو آپ 27 دنوں میں کڑورپتی بن جائیں گے۔یقین نا ہو توحساب کر لیجئے۔
  10. انسانی جسم میں 60,000 میل لمبی خون کی رگیں ہوتی ہیں۔

 

Leave a Comment