آن لائن تعلیم سے نوجوان سند یافتہ تو بن جائیں گے مگر تعلیم یافتہ نہیں، راحیل قریشی

 لاہور( 24 نیوز اردو ) معروف سماجی رہنماء واستادراحیل قریشی نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز کبھی بھی کمرہ جماعت کا نعم البدل نہیں ہو سکتیں، استاد کا کلاس میں طلباء کو سمجھانا، سوال کرنا، نظر رکھنا اور انکا امتحان لینا یہ آن لائن کلاسز میں ممکن نہیں، انہوں نے کہا کہ بچے اہم امور جیسے اجتماعی اخلاقیات اور صفات کو سیکھنے میں اسکول اور اساتذہ کے محتاج ہوتے ہیں، آن لائن تعلیم نے طلباء کو اجتماعی زندگی کی اخلاقیات سے عاری بنادیا ہے،راحیل قریشی نے کہا کہ  طلباء ترقی یافتہ ممالک…

Read More

بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

   آزادکشمیر (24 نیوز اردو) بیر سٹر سلطان آزادکشمیر کے صدر بننے کے بعدآجتیس ستمبرکو راولاکوٹ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے سلطان محمود کا ٹھنڈی کسی کے مقام پر استقبال کیا جاے گا انہیں جلوس کی صورت مقامی ہوٹل کے ہال لایا جاے گا جہاں استقبالیہ سے خطاب کریں گے کل جاوید ابراہیم کے گھر ان کی طرف سے دیے گئے ناشتہ میں شرکت کریں گے بعد ازاں کوٹ متے خان جا کر آزاد حکومت کے بانی وزیر اعظم اور سابق صدر ریاست بیرسٹر ابراہیم خان اور خالد ابراہیم خان کے…

Read More

آ زاد کشمیر حکو مت نے ڈائریکٹر جنرل لبریشن سیل کے لیے عرفان اشرف کے نام کو حتمی شکل دے دی.

  آ زاد کشمیر (24 نیوز اردو) آ زاد کشمیر حکو مت نے ڈائریکٹر جنرل لبریشن سیل کے لیے عرفان اشرف کے نام کو حتمی شکل دے دی ہے ان کا انتخاب اعلیٰ و بااختیار حلقوں کی طرف سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے طویل عرصہ تک مختلف نجی چینلزپر ان کی کا وشوں اور خدمات کو مدنظر رکھ کر اس عہدے کے لیے ان کا انتخاب کیا گیا ہے زرائع کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں بیر سٹر ہمایوں نواز اورامجداسحاق کے نام بھی منظوری کے لیے انتخاب کیے…

Read More

مودی حکومت جموں وکشمیرمیں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچارہی ہے: محبوبہ مفتی

 سرینگر (24 نیوز اردو) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقامی انتظامیہ کو لوگوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے بجائے محض ”بیان بازی اور پروپیگنڈا مشینری “ تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے علاقے میں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچانے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک کے بعد دوسرے وزیر کے…

Read More

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرائے.

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے دفترکی سفارشات کے مطابق ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے 48 ویں اجلاس میں ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سامعین کو مقبوضہ جموں وکشمیر…

Read More