بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

  بین اقوامی (24نیوزاُردو) بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔  سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ مکہ مکرمہ میں فاطمہ سبری مالا کو غلاف کعبہ پر کڑھائی کا موقع بھی ملا۔ فاطمہ سبری مالا کا کہنا ہےکہ کھلے دل سے قرآن پاک کا مطالعہ کیا تو حقیقت کا علم ہوا، تمام مسلمان خود بھی قرآن سے جڑیں اور دوسروں تک بھی…

Read More

پاکستان ریلوےکا عید الفطر کے موقع پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

  کراچی (24نیوزاُردو) پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے پرُمسرت موقع پر پردیسیوں کی  اپنےگھروں  کو آسان واپسی کے لیے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے چلائی جائیگی۔ حکام کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری خصوصی ٹرین 30 اپریل کو پونے آٹھ بجے لاہور کے لیے جائے گی۔ 

Read More

دنیا کا سب سے مہنگا آم کتنے لاکھ روپے کلو ہے؟

  دلچسپ و عجیب (24نیوزاُردو) آم کے شوقین دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں اور  اب آم دنیا بھر میں کاشت کیے جانے لگے ہیں۔   لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ مہنگے آم کس ملک میں فروخت ہوتے ہیں؟ نہیں تو آئیے ہم بتاتے ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں مختلف قسم کے آم کاشت کیے جاتے ہیں جن میں بینگن پالی، دسہری، الپھونسو اور لنگڑا سمیت مختلف قسم کے آم شامل ہیں۔ دنیا کا سب سے مہنگا آم اور اس کی کیا قیمت ہے؟ میڈیا…

Read More

کراچی سے لاپتہ دعا زہرہ لاہور سے مل گئی، نکاح بھی کر لیا

 کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔ دعا زہرہ نے لاہور سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کچھ دیر بعد دعا زہرہ ایک ویڈیو بیان میں ساری تفصیلات بتائے گی کہ وہ کس طرح کراچی سے لاہور پہنچی۔ دعا زہرہ کو لاہور پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس حوالے سے لاہور اور کراچی کی پولیس مسلسل رابطے…

Read More

فوج عوامی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی: شیخ رشید

  راولپنڈی (24نیوزاُردو) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور  جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی جب کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں۔ شیخ رشید کاکہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کی کوئی آئینی قانونی حیثیت…

Read More