BISP Jobs 2022 | Benazir Income Support Program

BISP Jobs 2022    BISP  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2022 کے لیے درخواست دینے کے لیے کھلا ہے، پاکستان کے تمام شہریوں کو درخواستیں جمع کرانے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ BISP نے حال ہی میں 28 اگست 2022 کو شائع ہونے والے تازہ ترین اشتہار کے ذریعے نئی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ملازمت کے مواقع تلاش کرنے والے امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ان آسامیوں سے گزر کر درخواست دیں۔ حکومت پاکستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نوکریوں 2022 کے لیے…

Read More

غیر معمولی بیماری کے باعث دن میں 10مرتبہ بیہوش ہونیوالی خاتون

  امریکی خاتون لنڈسی جونسن کو ایک غیر معمولی بیماری ہے جس کے باعث وہ دن میں 10 مرتبہ بے ہوش ہوکر گرتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو ( پوسٹل ٹکی کارڈیا سنڈروم ) ہے اور ان کا کہنا ہےکہ انہیں کشش ثقل سے الرجی ہے۔ رپورٹس میں 28 سالہ خاتون کی بیماری سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ بے ہوش ہوئے بغیر تین منٹ سے زیادہ کھڑی نہیں رہ سکتیں اور بعض اوقات انہیں 23 گھنٹے…

Read More

کونسا ملک 4 سال تک کے بچوں کو دلچسپ تنخواہ پر ملازمت دے رہا ہے؟

  جاپان نے 4 سال تک کے بچوں کے لیے ملازمت کا اعلان کیا ہے جس میں ان کی تنخواہ انتہائی دلچسپ رکھی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں کیٹاکیوشو نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا جس کے تحت وہ بچے اپلائی کرسکیں گے جن کی عمر 4 سال تک ہے۔ اس نوکری کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جاب سے قبل بچوں کے والدین کو نرسنگ ہوم کے ساتھ ایک معاہدہ طے کرنا ہوگا جس میں کہا گیا ہےکہ بچوں سے والدین…

Read More

سیلاب متاثرین کے درمیان ایم این اے امیر جیلانی کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی ویڈیو وائرل

   سانگھڑ (24نیوزاُردو) ملک  میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دلخراش اور ناقابل فراموش مناظر سے جہاں پوری قوم ایک افسردگی کے عالم میں ہے وہاں بعض ایسے مناظر بھی سامنے آرہے ہیں جنہیں سخت  تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔  ایسی ہی ایک ویڈیو سندھ سے سامنے آئی ہے جو ممبر قومی اسمبلی  امیر علی شاہ جیلانی کی ہے۔ ویڈیو سانگھڑ کے شہر  کھپرو کی ہے جہاں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی امیر علی شاہ جیلانی   کو چارپائی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، اس موقع پر کہیں ان پر…

Read More

سندھ کے سیلاب میں پھنسی لڑکی دعا کی “دعا” کیسے قبول ہوئی ویڈیو دیکھئیے ؟

  سندھ (24نیوزاُردو) سندھ  کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کیلئے سندھ کی لڑکی دعا کی کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔ اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دعا کی اپیل پر کور کمانڈر کراچی کی ہدایت پر پاک آرمی نے دعا اور اس کے ساتھ پھنسے کئی لوگوں کو ریسکیو کرلیا۔ دعا نے پاک افواج سے اظہار تشکر کیا اور ریسکیو کے دوران کی ویڈیو بناکر شیئر…

Read More