کیا موٹاپے سے الزائمر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟

  صحت ( 24نیوزاُردو) طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے، اس سے درمیانی عمر کے لوگوں میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ آج دنیا بھر میں الزائمر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس موقع پر طبی ماہرین نے موٹاپے کے بڑھتے کیسز، اور ڈیمنشیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک وسیع پیمانے پر کیے گئے تحقیق میں پایا گیا ہے کہ زیادہ وزن یا موٹاپا دماغی صحت پر منفی اثر ڈالتا ہے، اور الزائمر کی بیماری…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا: عمران خان

 گوجرانوالا  (24نیوزاُردو) گوجرانوالا  میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے وکلا کے ذریعے مجھے  پیغام بھیجا  کہ اس پر  تشدد کیا گیا، شہبازگل نے کہا کہ اگر  ریمانڈ  پر بھیج دیا  تو  ذہنی طور  پر  برداشت نہیں کرسکوں گا،  شہبازگل کوئی قاتل یا دہشت گرد نہیں ہے، امریکی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کئی زبردست فیصلے کیے ہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا۔…

Read More