پوسٹ مارٹم کے دوران خواتین کی زبان کیوں کاٹ دی جاتی ہے؟

 کون سوچ سکتا تھا کہ پوسٹ مارٹم کے دوران خواتین کی زبان ہی کاٹ دی جاتی ہے اور کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب کوئی مرتا ہے تو جو زیورات پہنے ہوتے ہیں ان کا کیا ہوتا ہے؟  امریکہ (24نیوزاُردو) ایک خاتون نے پوسٹ مارٹم ٹیکنیشن جیرالڈ لیڈ فورڈ کے سامنے ٹک ٹاک پر سوال پوچھا کہ “جسم کے چھدے ہوئے اعضاء میں پہنے ہوئے زیورات کا آپ کیا کرتے ہیں؟” جیرالڈ نے خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ جب کوئی لاش میرے پاس آتی…

Read More

ڈاکوؤں نے باکسر عامر خان کو لوٹ لیا، 2 کروڑ کی گھڑی سے محروم

 بین لآقوامی (24نیوزاُردو) پاکستانی نژاد برطانوی  باکسر عامر خان کے سرپر بندوق تان کرقیمتی گھڑی چھین لی گئی۔  عامر خان ایسٹ لندن کے علاقے لیئٹن میں اپنی بیوی فریال کےساتھ سڑک کراس کررہے تھے کہ اچانک 2 ڈاکو سامنے آگئے اور ان کے سر  پر بندوق تان لی۔ خوف زدہ عامر خان نے فوری طور پر گھڑی ڈاکوؤں کے حوالے کرکے جان بچائی۔، عامر خان کا کہنا ہے کہ  اس کے بعد ڈاکوگاڑی میں باآسانی فرار ہوگئے۔ گھڑی کی قیمت پاکستانی روپے میں تقریباً پونے 2 کروڑ روپے تھی، یہ گھڑی…

Read More

آتشزدگی: بلڈنگ سے پھینکا گیا بچہ کیسے بچا؟ ویڈیو وائرل

 نیو جرسی: (24نیوزاُردو) گھر میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک باپ نے اپنے کمسن بیٹے کو کھڑکی سے نیچے پھینک کر اس کی زندگی بچا لی۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں قائم ساؤتھ رج ووڈس کامپلیکس میں دو منزلہ اپارٹمنٹ کی آخری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ عمارت سے تمام رہائشیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا تاہم آخری منزل پر ایک شخص اپنے تین سالہ بیٹے کے ساتھ پھنس گیا۔…

Read More

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی

  نئی دہلی: (24نیوزاُردو) تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘تکنیکی خرابی’ کے باعث غلطی سے پاکستان پر میزائل داغا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے وضاحت جاری کی ہے کہ 9 مارچ کو معمولات کی دیکھ بھال میں حادثاتی طور پر میزائل فائر ہوا، بھارتی حکومت نے اس سنگین غلطی کا سخت نوٹس بھی لے لیا ہے، اور واقعے سے متعلق اعلیٰ سطح کی تحقیقات…

Read More

نیوزی لینڈ میں شارک کا عجیب و غریب بچہ دریافت

اس دریافت سے گھوسٹ شارک کے حمل کے مراحل کو سمجھنے میں مدد ملے گی،سائنس دان ویلنگٹن (24نیوزاُردو) سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں پائی جانے والی نایاب شارک کا ایک بچہ دریافت ہوا ہے جو دکھنے میں کسی دوسری ہی دنیا کی مخلوق لگتا ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق گھوسٹ شارک جنہیں کیمائرابھی کہا جاتا ہے بہت مشکل سے نظر آتی ہیں جبکہ ان کے بچوں کا نظر آنا تقریبا ناممکن ہوتا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ایک جزیرے کے قریب 1.2 کلو میٹر کی سمندری گہرائی میں یہ بچہ پایا گیا جو…

Read More