• Skip to primary navigation
  • Skip to main content
  • Skip to primary sidebar

Fresh Jobs

All latest jobs

  • home

صرف ایک بار کے استعمال سےمردوں کو اب مردانہ کمزوری کی دوائیاں کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی

August 13, 2022 by 24news0021 Leave a Comment

صرف ایک بار کے استعمال سےمردوں کو اب مردانہ کمزوری کی دوائیاں کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی

 صحت ( 24نیوزاُردو ) مردوں کو اب مردانہ کمزوری کی دوائیاں کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی، سائنسدانوں نے ’پکا‘ حل ڈھونڈ نکالا،بعض مرد جن کے مثانے کے غدود ہٹا دیئے جائیں یا مردانہ کمزوری حد سے زیادہ ہو تو ایسے لوگ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے مردانہ قوت کی گولیوں پر انحصار کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

تاہم اب سائنسدانوں نے ایسے لوگوں کے لیے ایسا مستقل حل ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بعد انہیں ’ویاگرا‘ جیسی گولیوں کی قطعاًضرورت نہیں رہے گی۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے خام یا غیرمتشکل خلیوں (Stem Cells)کے ذریعے مردانہ کمزوری کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ اس طریقہ علاج میں مردوں کے عضو مخصوصہ کی جڑ میں غیرمتشکل خلیے انجکشن کے ذریعے داخل کیے جائیں گے جو جسم کے اس حصے کے عصبی نظام اور خون کی وریدوں کو نئی توانائی بخشیں گے اور ان مردوں کی فطری قوت بحال ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس طریقہ علاج سے نہ صرف مردانہ کمزوری سے نجات مل جائے گی

بلکہ عضو مخصوصہ کی جسامت میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور ڈنمارک کے سنٹر فار ری جنریٹو میڈیسن کے ڈائریکٹر پروفیسر سورین شیخ کا کہنا تھا کہ ”اس طریقہ سے علاج کی دریافت کا اصل مقصد پراسٹیٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والے مردوں کی قوت کو بحال کرنا ہے جن کے مثانے کے غدود کینسر کی وجہ سے ہٹا دیئے جاتے ہیں۔ان غدودوں کے ہٹائے جانے سے ان کے عضو مخصوصہ میں خون کی وریدں اور عصبی خلیے سکڑجاتے ہیں۔ جب ان کے جسم میں خام خلیے داخل کیے جائیں گے تو وریدوں اور عصبی خلیوں کا سکڑاﺅ ختم ہو جائے گا اور ان کی مردانہ طاقت بحال ہو جائے گی

Filed Under: صحت

Reader Interactions

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Primary Sidebar

Recent Posts

  • Rand Refinery Engineering Graduate In-Service Trainee 2023
  • PwC FSSR Graduate Programme 2024
  • PRASA Learnerships 2023
  • Coca-Cola Beverages South Africa Learnerships & Traineeships
  • Egg Pickers and Packers Are Needed Urgently 24newsurdu.com

Recent Comments

Copyright © 2023 · Metro Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in