مایوسی

مصنف ( محمد نعمان عالم ) میرے ایک نہایت محترم استاد ہم سے اکثر کہا کرتے تھے کہ مایوسی گناہ ہے۔ مایوسی کفر ہے۔ مایوسی کو اپنے قریب بھی نہ  آنے دینا۔ مایوسی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن میرے نزدیک اِس کی سب سے بڑی وجہ تب بنتی ہے جب انسان دین اور آخرت کو بھول کر دنیا کی آرام و آسائش کی فکر کرنے لگ جائے۔ تب انسان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ناکامی اُسے بلا تکلف مایوسی کی طرف لے جاتی ہے ۔…

Read More