ہائیکورٹ نے اشرف صحرائی کے بیٹوں کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی

بھارت (24 نیوز اردو) بھارت  کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے شہید محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں اور ان کے ایک رشتہ دار کی ضمانت مسترد کیے جانے کے خصوصی عدالت کے حکم کے خلاف اپیل خارج کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 33 سالہ مجاہد صحرائی اور 35 سالہ راشد صحرائی کو رواں برس 16 مئی کو غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے بارے میں کالے قانون یو اے پی اے کے تحت دیگر افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔  ان پر الزام…

Read More

بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں ایک نوجوان شہید کر دیا.

 بھارت (24 نیوز اردو) بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے بھمبرگلی میں ایک پرتشدد آپریشن کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔ یاد رہے کہ بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب واقع علاقوں سرنکوٹ ، مینڈھر ، تھنہ منڈی اور دیگر مقامات پر…

Read More

مودی حکومت جموں وکشمیرمیں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچارہی ہے: محبوبہ مفتی

 سرینگر (24 نیوز اردو) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقامی انتظامیہ کو لوگوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے بجائے محض ”بیان بازی اور پروپیگنڈا مشینری “ تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے علاقے میں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچانے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک کے بعد دوسرے وزیر کے…

Read More

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرائے.

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے دفترکی سفارشات کے مطابق ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے 48 ویں اجلاس میں ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سامعین کو مقبوضہ جموں وکشمیر…

Read More

مایوسی

مصنف ( محمد نعمان عالم ) میرے ایک نہایت محترم استاد ہم سے اکثر کہا کرتے تھے کہ مایوسی گناہ ہے۔ مایوسی کفر ہے۔ مایوسی کو اپنے قریب بھی نہ  آنے دینا۔ مایوسی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن میرے نزدیک اِس کی سب سے بڑی وجہ تب بنتی ہے جب انسان دین اور آخرت کو بھول کر دنیا کی آرام و آسائش کی فکر کرنے لگ جائے۔ تب انسان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ناکامی اُسے بلا تکلف مایوسی کی طرف لے جاتی ہے ۔…

Read More