اداکارہ سنی لیونی کو شارک مچھلیوں نے گھیرلیا ۔۔۔ ویڈیووائیرل

  ویب ڈیسک (24 نیوز اردو)  بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔سنی لیون ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا اور انسٹاگرام پر کافی متحرک  ہیں ۔اداکارہ کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کی مرکز بن چکی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی لیون سمندر کنارے بیٹھی ہیں اور ان کے اردگرد شارک مچھلیاں ہیں ۔ویڈیو دیکھ کر مداحوں کو اپنی پسندیدہ اداکارہ…

Read More

2022 کن’5 ستاروں‘ کے لیے خوش قسمت سال ثابت ہوسکتا ہے؟

  علم نجوم (24 نیوز اردو) ہرنئے سال کا آغاز لوگ اس امید سے کرتے ہیں کہ سالِ نو گزرے ہوئے برس سے بہتر ہو گا  کوئی بھی انسان یہ نہیں جانتا کہ نیا سال اس کے لیے کیسا ہوگا لیکن ہم آپ کو بتائےگے  کہ ماہرین نے  سال 2022 کے لیے کن ستاروں کو خاص  قرار دیتے ہوئے ان کے لیے کیا پیشن گوئی کی ہے۔ اجرام فلکی کے ماہرین نے اس برس بارہ ستاروں میں سے پانچ ستاروں کا انتخاب کیا ہے، تو آئیے جانتے ہیں کہ ان ستاروں کے…

Read More

لوگوں کے ہاتھ چوم کر کروناوائرس کا علاج کرنے والا شخص کورونا سے وفات پا گیا

  صحت (24 نیوز اردو) ایک شخص، جس کا دعویٰ تھا کہ وہ  کروناوائرس سمیت ساری بیماریوں کا علاج لوگوں کے ہاتھ  چوم کرکر سکتے ہیں، اس کی وفات کروناوائرس سے ہو گئی ۔ بھارتی کی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے، شخص اسلم   کا دعویٰ تھا کہ وہ لوگوں کی ساری بیماریوں کا علاج اُن کے ہاتھ چوم کر کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے اسلم کا یہ حیرت انگیز طریقہ علاج کورونا وائرس کے خلاف موثر ثابت نہ ہو سکا۔ 3 جون کو انہیں کورونا لاحق ہوا اور اگلے ہی…

Read More

افغان طالبان نے خواتین سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا.

 کابل (24 نیوز اردو) افغان حکومت نے خواتین سے متعلق نیا حکم  جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیر طویل سفرپر نہ نکلے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کا کسی قريبی رشتہ دار مرد اور حجاب کے بغير طویل سفر ممنوع قرار دے ديا گیا ہے۔ افغان حکومت نے ہدایت کی ہے کہ لمبا سفر کرنے والی خواتین کو کسی مرد کے بغیر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا نہ کی جائے، البتہ قریبی سفر کرنے والی خواتین پر یہ پابندی  نہیں…

Read More

کرونا وائرس کی پہلے سے زیادہ خطرناک قسم یورپ پہچ گئی

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو سمجھنے میں کئی مہینے لگیں گے۔ یورپ کے مختلف ملکوں نے ہفتے کو  کورونا وائرس کی انتہائی خطرناک اور نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ دوسری جانب دنیا میں ملکوں نے وائرس کے نئے ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات شروع کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے 24 نیوز اردو کے مطابق برطانیہ، جرمنی اور اٹلی نے اومیکرون ویرینٹ کے پہلے کیسز کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے ۔نیدرلینڈز میں انتظامیہ نے جنوبی افریقہ سے آنے والے…

Read More