دنیا کا گندہ ترین شخص کون اور وہ پچھلے 67 سال سے کیوں نہیں نہایا

 ایران (24 نیوز اردو) صفائی نصف ایمان ہے اور صاف ستھرا رہنے والا انسان سب کو پسند ہوتا ہے چاہے وہ کوئی مسلمان ہو یہ عیر مسلم  ہو۔ صفائی سے ہی انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے اور وہ خوبصورت لگتا ہے۔ لیکن ایک ایسا شخص بھی اس دنیا میں ہے جو پچھلے 67 سالوں سے اب تک نہیں نہایا۔ 80 سالہ ایرانی شہری آمو حاجی جس کو لگتا ہے کہ نہانے سے وہ بیمار ہوجائیں گے۔ اسی ڈر کی وجہ سے اس نے 67 سال پہلے نہانا…

Read More

آنکھیں موت کا اندازہ قبل ازوقت لگا سکتی ہیں

 ویب ڈیسک (24 نیوز اردو) آنکھیں جسم کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور ساتھ ہی جسمانی کیفیات بھی بتاسکتی ہیں۔اب ایک لمبی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ  آنکھوں کے تفصیلی معائنے سے نہ صرف درست حیاتیاتی (بائیلوجیکل) عمر معلوم کی جاتی ہے بلکہ قبل ازوقت موت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے،عمرگزرنے کے ساتھ ہی بیماریاں اور جسمانی تبدیلیاں نمودار ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عین یکساں عمر والے دو افراد میں بھی  یہ کیفیات مختلف ہوسکتی ہیں۔ اس طرح ماہ وسال کی بجائے اگردرست جسمانی حیات معلوم کی…

Read More

انسٹاگرام نے آمدنی کے لیے مزید سہولیات فراہم کردیں

 سائنس اور ٹیکنالوجی (24 نیوز اردو) انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارم پر موجود مشہورشخصیات،  اور گلوکاروں وغیرہ کی آمدنی کے لیے ایک لائیو سبسکرپشن کی آزمائش کر دی  ہے۔ اس طرح انسٹاگرامر رقم کے لیے اپنے فالوور کو یوٹیوب یا ٹک ٹاک پرجانے کے بجائے خود اسی پلیٹ فارم سے رقم کما سکیں گے۔ اس آپشن کے تحت لائیو اسٹریم کو صرف پیسے دینے والے سبسکرائبر ہی دیکھ سکیں گے، اس طرح تخلیق کاروں کی آمدنی کی نئی راہ ہموار ہو گی۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ سبسکرپشن کے تحت…

Read More

سعودی عرب میں پاکستانی شہری پر جسم فروشی کا دھندہ چلانے کا الزام، ملزم گرفتار

 ریاض (24 نیوز اردو) سعودی عرب میں پاکستانی شہری پر جسم فروشی کا  دھندہ چلانے کا الزام، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو ریاض میں گرفتار کر لیا ۔  جس پر جسم فروشی کا مکروہ دھندہ چلانے کا الزام تھا ۔ پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ یہ گرفتاری اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ کے بعد جاری کیے گئے حکم کے بعد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کیس کو خصوصی فوجداری عدالت…

Read More

کورونا امریکا کا سب سے طاقت ور دشمن ، صدر جوبائیڈن کا اعتراف

 واشنگٹن (24 نیوز اردو) امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کا سب سے زیادہ طاقت ور دشمنوں میں سے ایک ہے۔عرب کے ایک ٹی وی کے مطابق جوبائیڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکا نے جن دشمنوں کا سامنا کیا ان میں سب سے زیادہ طاقت ور دشمن کورونا وائرس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مل کر آپس میں نہیں بلکہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنی ہوگی۔ امریکا کے صدر نے اپنے ٹویٹرپیغام میں عوام کو ہدایت کی ہے…

Read More