صرف ایک بار کے استعمال سےمردوں کو اب مردانہ کمزوری کی دوائیاں کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی

 صحت ( 24نیوزاُردو ) مردوں کو اب مردانہ کمزوری کی دوائیاں کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی، سائنسدانوں نے ’پکا‘ حل ڈھونڈ نکالا،بعض مرد جن کے مثانے کے غدود ہٹا دیئے جائیں یا مردانہ کمزوری حد سے زیادہ ہو تو ایسے لوگ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے مردانہ قوت کی گولیوں پر انحصار کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسے لوگوں کے لیے ایسا مستقل حل ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بعد انہیں ’ویاگرا‘ جیسی گولیوں کی قطعاًضرورت نہیں رہے گی۔ میل آن لائن کے…

Read More

اکیلے رہنے والے لوگ کیسے ہوتے ہیں اکیلا رہنے والوں کی سات بہترین خوبیاں

 صحت ( 24نیوزاُردو ) زندگی میں کبھی خوش ہوجاتے ہیں تو کبھی بہت اداس۔ لیکن ان سب کے بیج میں ہماری زندگی میں ایک ایسی انسان ہوتا ہے جو ہمارے پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔ اور وہ انسان ہوتا ہے ہم خود۔ اکیلے رہنے کیا ہوتا ہے ؟اور ہم اکیلے پن کو پاور فل بنا کر خود کو کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ اکیلے رہنے والی لوگوں کی جو پہلی نشانی ہے وہ ہے ان کی منفر د شخصیت۔ اکثر ہم سنتے رہتے ہیں کہ…

Read More

بہت زیادہ سوچنا بھی آپ کو تھکاوٹ کا شکار کرسکتا ہے

    صحت ( 24نیوزاُردو ) کسی قسم کی مشقت کے بغیر ہی ہر دن کے اختتام پر آپ نڈھال ہوجاتے ہیں یا ایسا لگتا ہے کہ ذہن کام نہیں کررہا؟ تو اس کی وجہ آپ کا بہت زیادہ سوچنا بھی ہوسکتا ہے۔ جی ہاں واقعی بہت زیادہ سوچنا دماغ کے اس حصے پر دباؤ بڑھاتا ہے جو ذہنی تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے اور فیصلے کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔   فرانس کی یونیورسٹی کی تحقیق میں 2 گروپس بنا کر لوگوں کے…

Read More

کیا آپ لوکی کے جوس کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

  صحت (24نیوزاُردو) وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ صدیوں سے بہت ساری بیماریوں کے حل کے لئے لوکی کے جوس کا استعمال کیا جاتا رہا ہے، لوکی میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے یعنی 92 فیصد اس سبزی میں پانی کی مقدار شامل ہے۔   لوکی کا جوس پینے کا سب سے بہترین وقت…

Read More

ہم خراٹے کیوں لیتے ہیں؟

 سوتے ہوئے خراٹے لینا ایسا عمل ہے جس سے نہ صرف آس پاس کے افراد متاثر ہوتے ہیں بلکہ خراٹے لینے والے شخص کی نیند پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کراچی (24 نیوز اردو) ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر اقبال خیانی نے  خراٹوں کی وجوہات اور اس سے چھٹکارا پانے کا طریقہ بتایا۔ ڈاکٹر اقبال کا کہنا ہے کہ خراٹے لینے والے صرف دو فیصد افراد کو کوئی سنگین پیچیدگی لاحق ہوتی ہے ورنہ 98 فیصد افراد میں عام وجہ ناک سے لے کر گردن کے نیچے تک…

Read More