وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ واشنگٹن روانگی سے قبل اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام پٹری سے اتارا، یہ ہماری معیشت کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ خوشی ہے کہ تین سال بعد ای سی ایل سے…

Read More

’کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے‘

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کی نو منتخب کابینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔ فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ کا نام پڑھیں تو لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثناء…

Read More

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہےکہ آرمی چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ان کے عہدہ سنبھالنےکے بعد یہ پہلی ملاقات ہے۔  شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف ناسازی طبیعت کے باعث شریک نہ ہوسکے تھے جس کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بعد میں ایک پریس کانفرنس میں وضاحت…

Read More

عثمان بزدار کے استعفے اور چوہدری سرور کو فارغ کرنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) پنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے اور گورنر چوہدری سرور کو فارغ کرنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق یکم اپریل کو گورنر ہاؤس میں چوہدری سرور نے عثمان بزدارکا استعفٰی منظور کیا تھا اور استعفٰی منظور کرنے سے پہلے عثمان بزدار سے تصدیق  بھی کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اسپیکر پرویز الہٰی اور محمود الرشید نے انہیں کہا کہ استعفٰی منظور کرلیں۔ بعد ازاں  یکم اپریل کی شام کو چوہدری سرور کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا، جہاں عمران خان کے ساتھ پرویزخٹک اور دوسرے…

Read More

اسٹیبلشمنٹ تین تجاویز لےکر آئی، الیکشن والی تجویز سے اتفاق کیا: عمران خان

   اسلام آباد (24نیوزاُردو) سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ تین تجاویز لےکر ان کے پاس آئی جس پر انہوں نے الیکشن والی تجویز سے اتفاق کیا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پچھلے انتخابات میں ٹکٹوں پر توجہ نہیں دی تھی، اس بار ٹکٹس خود دیکھ کردوں گا جب کہ اتحادیوں کوٹکٹ دے کرسبق سیکھا ہےکہ اتحادی نہیں ہونے چاہئیں، کسی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف اس وقت سازش ہوئی جب چیزیں ٹھیک ہورہی…

Read More