پاکستان میں سال کا آخری سورج غروب ہو گیا، لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا.

  کراچی (24 نیوز اردو) پاکستان میں سال کا آخری سورج غروب ہوگیا، مختلف شہروں میں لوگوں نے سال کے آخری سورج کےغروب ہونے کے مناظر دیکھے اور انہيں اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔ کراچی میں سمندر کے ساحل  پر ڈوبتے سورج کو بہت سے لوگوں نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور نئے سال کے لیے اچھی امیدوں کا اظہار کرتے ہوئے اپنے رب کے حضور دعائے کی۔ کہیں خوشیاں اور کہیں غم دے کر سال 2021 رخصت ہونے کو ہے۔ سال کے آخری لمحات ہیں۔ سال…

Read More

اسلام آباد میں مزید 34 افراد میں اومی کرون وائرس کی تشخیص

  اسلام آباد (24 نیوز اردو) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں ایک دن میں 34 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی  تصدیق کی ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں 34 افراد میں اومی کرون کی تشخیص کے بعد تصدیق شدہ کیسز کی ٹوٹل تعداد 64 ہوچکی ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں صرف 6 دن میں 64 اومی کرون وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب کے شہر لاہور میں اومی…

Read More

سبز روشنی میں بیٹھنے سے آدھے سر کے درد سے چھٹکارا پائیں

  صحت  (24 نیوز اردو) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سبز روشنی میں بیٹھنے سے آدھے سر کا درد یعنی (مائیگرین یا دردِ شقیقہ) میں خاصی کمی لائی جاسکتی ہے۔   تین سال پہلے یونیورسٹی آف ایر ی زونا کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ابتدائی ریسرچ اور مطالعات میں یہ چیز دریافت کی تھی کہ سبز روشنی میں بیٹھنے سے آدھے سر کے درد کی شدت میں خاصی کمی آتی ہے۔ انہی سائنسدانوں نے جب یہی تجربات انسانوں پر کئے تو کامیاب رہے ، ڈاکٹر محب ابراہیم نے ریسرچ کے اختتام پر…

Read More

اوکاڑہ پرائیویٹ سکول میں پرنسپل کی دسویں جماعت کی طالبہ سے 8 ماہ تک زیادتی

 اوکاڑہ (24 نیوز اردو)  پرائیویٹ سکول کے پرنسپل نے د سویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ کر برہنہ ویڈیو اور تصاویر بنا لیں اور طالبہ کو 8 مہینے تک  زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس نے والدہ کی موجودگی میں درخواست پرمقدمہ درج کیا ،تھانہ  صدر رینالہ خورد میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق پرنسپل ناصر نے مئی2021 میں قصبہ7 ون ایل کی ”ن“ بی بی کو نشہ آور چیز کھلا کر سکول کے کمرہ میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور برہنہ ویڈیو اور تصاویر بنا لیں۔…

Read More

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ

 اسلام آباد (24 نیوز اردو) اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہےکہ مزید 3 کیسز رپورٹ ہونےکے بعد اسلام آباد میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 20 ہوچکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اومی کرون مریضوں سے ملنے جلنے اورساتھ رہنے والوں کی ٹریسنگ کی جارہی ہے۔  یاد رہے کہ اسلام آباد میں اومی کرونا کا پہلے کیس 25 دسمبر کورپورٹ ہوا تھا ۔ دوسری جانب وزارت صحت نے خدشہ ظاہرکردیاہے کہ پاکستان…

Read More