خواب میں اژدھا دیکھنے کی تعبیر

  خواب نامہ (24 نیوز اردو) حضرت ابن سیرین رحمت الله تعالی علیہ نے فرمایاہے کہ اژدھا کو خواب میں دیکھنا بڑے بھاری دشمن کا دیکھنا ہے، جو دشمنی قوی رکھتاہے۔ اگر وہ دیکھے کہ وہ اپنے پاس اژدھا رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں سے ملے گا اور اگر دیکھے کہ اژدھا جنگ کر کے اس پر غالب آ گیا ہےتو دلیل ہے کہ دشمنوں سے لڑے گا اور آخر کار دشمن کوزیر کرے گا اور اگر دیکھے کہ سانپ کو مارا اور اس کا گوشت کھایا تو اس سے…

Read More

افغان طالبان نے خواتین سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا.

 کابل (24 نیوز اردو) افغان حکومت نے خواتین سے متعلق نیا حکم  جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیر طویل سفرپر نہ نکلے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کا کسی قريبی رشتہ دار مرد اور حجاب کے بغير طویل سفر ممنوع قرار دے ديا گیا ہے۔ افغان حکومت نے ہدایت کی ہے کہ لمبا سفر کرنے والی خواتین کو کسی مرد کے بغیر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا نہ کی جائے، البتہ قریبی سفر کرنے والی خواتین پر یہ پابندی  نہیں…

Read More

اسلام آباد اورکراچی کے بعد لاہور میں بھی اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

 صحت (24 نیوز اردو) کے مطابق سیکریٹری ہیلتھ سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ سکندر بلوچ کا  کہنا ہے کہ 22 سالہ نوجوان بہار کالونی لاہور کا رہائشی ہے، محکمہ صحت پنجاب نے مزید 12 مشتبہ افراد کے سیمپل ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دئیے ہیں۔ یاد رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد کے شہری میں بھی اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی تھی۔ ڈی ایچ او ضعیم ضیا نےکہا ہے کہ اسلام آباد کےشہری میں اومی کرون…

Read More

پالک کے حیرت انگیز فوائد

  صحت (24 نیوز اردو) اگر  آپ کو  پالک کھانا پسند نہیں ہیں تب بھی،صحت سے متعلق یہ  حیرت انگیز فوائد جان کر اس کے گرویدہ ہو جائیں گے ،یہ فوائد آپ کی رائے کو بدل سکتے ہیں۔پالک،پتوں والی ہری سبزی ہے جس کی ابتداء پرشیا (ایران) سے ہوئی ہے ۔اس کے فوائد 12 ویں نصف صدی تک پورے یورپ میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر معلوم ہونے لگے،اور یہ سبزی اپنی خوبیوں کی وجہ سے آج تک  بہت مشہور ہے۔ آمرنت فیملی سے تعلق رکھنے والی یہ سبزی چقندر،قینوا،(ایک بوٹی کا…

Read More

اوکاڑہ لڑکی سے دوستی کرنے پر نوجوان کو قتل کر دیا.

 اوکاڑہ  (24 نیوز اردو) :پنجاب کے مشہور شہر اوکاڑہ میں لڑکی سے دوستی ہونے پر لڑکے کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کےصوبہ  پنجاب میں قتل وغارت کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں، ایسے واقعات میں کمی آنے کی بجائے دن بدن اضافہ ہی ہو رہا ہے۔اسی طرح آج اوکاڑہ میں بھی ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر 25 سالہ محدث افضل کو مبینہ تشدد کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ نوجوان کو مبینہ طور پر لڑکی سے دوستی…

Read More