بانجھ پن قابل علاج مرض

 صحت (24 نیوز اردو) یہ بات تو آپ سب جانتے ہیں کے  جدید دور میں انسان بہت آگے تک پہنچ گیا ہے۔ اس  بات میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ میڈیکل سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے ۔اور ہم ہیں کہ اس بات کو ماننے کوتیار نہیں  اور حکیموں اور پیروں کے پاس جاتے ہیں اوران سے دوائیں لیتے ہیں۔ جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا مذہب اسلام ہے  اسلام ہمیں یہ درس دیتاہے کہ قرآن پاک میں ہربیماری کا علاج موجود ہے۔…

Read More

نہار منہ کیا کھائیں؟

اسلام آباد (24 نیوز اردو) کھانا  ہماری صحت اور تندرستی کے لیے بے حد ضروری ہے کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہم زندہ رہنے کے لیے کھاتے ہیں یا کھانے کے لیے زندہ رہتے ہیں؟  بہرحال کئی مرتبہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب انسان اپنے مصروف شیڈول میں پھنس جاتا ہے اور اُس کے پاس کھانے کے لیے وقت نہیں ہوتا ماہرین کے مطابق واحد صبح کا وقت ایسا ہے جب انسان کچھ دیر اپنے لیے وقت نکال کر کچھ اچھا کھانے کے بارے میں سو چ سکتا…

Read More

تھانہ کلچر کی تبدیلی کے لیے آئی جی پنجاب نے ایس او پیز جاری کر دئیے

لاہور (24 نیوز اردو)  تھانہ  کلچر کی تبدیلی کے لیے آئی جی پنجاب نے ایس او پیز جاری کر دئیے ۔  تھانہ میں آنے والے ہر شہری کا تھانہ میں ریکارڈ رکھا جائے گا ۔  ایس ایچ او اپنے تمام سٹاف کو صبح بریفنگ دے گا ۔  ایس او پیز کی کاپی سی سی پی او لاہور سمیت تمام افسران کو بھجو ا دی گئی ہے ۔ حوالات کے باہر ایک وائٹ بورڈ نصب کیا جائے گا ۔ ایس او پیز  وائٹ بوڈ میں حوالاتیوں کے بارے میں مکمل تفصیل ہو گی ۔…

Read More

کہوٹہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ماری گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا .

کہوٹہ (24 نیوز اردو) پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ماری گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا  .گرفتار ہونے والے ملزمان سےچوری شدہ 8 موٹر سائیکلز برآمد کر لیئے گئے،پولیس  گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عمار عرف ماری جبکہ ساتھیوں میں عنادل اورعلی رضا شامل ہیں، ملزمان نے راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلز چوری کرنے کا انکشاف کیا،  ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس ڈی پی اوکہوٹہ

Read More