حافظ آباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے پارکنگ اسٹینڈ کے غنڈوں نے آج پھر ایک شریف شہری کو 20 روپے جگا نہ دینے پر خوب مارا پیٹا.

حافظ آباد (24 نیوز اردو) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے پارکنگ اسٹینڈ کے غنڈوں نے آج پھر ایک شریف شہری کو 20 روپے جگا نہ دینے پر خوب مارا پیٹا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے سامنے محکمہ اوقاف کی زمین غیرقانونی طور پر قائم سائیکل اسٹینڈ، کارپارکنگ قائم کر کے جگا ٹیکس وصول کرنے کا سلسلہ جاری  آج ایک شہری کو لاتوں مکوں گھونسوں ڈنڈے سے اس وقت خوب مارا پیٹا گیا جب اس نے 20 روپے جگا ٹیکس جو موٹرسائیکل کے نام…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر عبد القدیر خان میموریل ایوارڈ دینے کی تقریب کا جلال پور جٹاں میں انعقاد کیا گیا

 جلال پور جٹاں (24 نیوز اردو) تقریب کے مہمان خصوصی نائب صدر سنٹرل پنجاب و صدر گوجرانوالہ ڈویژن میاں اظہر حسن ڈار، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب میڈم ثمینہ فخر پگانوالہ، سنیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری طاہر زمان کائرہ، صدر ضلع گجرات ضیاء محی الدین، جنرل سیکرٹری ضلع گجرات ڈاکٹر زاہد ظہیر، صدر سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار تھے تقریب کی صدارت صدر جلال پور جٹاں ڈاکٹر فرحان میر، سنیئر نائب صدر جلال پور جٹاں محمد انور گوندل نے کی تقریب کے آرگنائزر سر محمد اصغر کھوکھر( ایڈووکیٹ) بانی شہید…

Read More

گزشتہ رات نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں برانچ کی اے ٹی ایم مشین سے نامعلوم چور لاکھوں روپے نکال کر فرار

 پنڈی بھٹیاں (24 نیوز اردو) زرائع کے مطابق گزشتہ رات پنڈی بھٹیاں نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں کی اے ٹی ایم مشین کو نامعلوم چور نے توڑ کر  لاکھوں روپے لے اڑے زرائع کے مطابق اس معاملے کی کسی کو کو خبر نہ ہونے دی تاہم بنک عملہ اور پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز سے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں. یہ بھی معلوم ہوا ہے چوری کا واقعہ ہفتہ اور اتور کی شب پیش آیا لیکن بنک عملہ کو معلوم نہ ہو سکا پیر کے دن جب بنک کھلا تو…

Read More

حافظ آباد شہر میں تجاوزات کی بھرمار متعلقہ محکموں کی آنکھوں پر رشوت کی پٹی بندھی ہے، شہر کے تمام روڈوں پر تجاوزات کی وجہ سے روڈ چند فٹ رہ گے شہریوں کو چلنے میں شدید دشواری

  حافظ آباد (24 نیوز اردو) کے مختلف روڈوں پر تجاوزات کی بھرمار ہے شہر کی مارکیٹس اور روڈوں پر بے تحاشا رش ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا گوجرانوالہ روڈ سے فوارہ چوک، کچہری بازار،فیصل بازار،ونیکے روڈ،علی پور روڑ ،سرکلر روڈ، کسوکی روڈ مدھریانوالہ روڈ جلالپور روڈ چند فٹ رہ گے شہریوں کو چلنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے زرائع کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس شہر ٹریفک کی روانی کے لیے تجاوزات ختم کروانا چاہتے ہیں جس کے عملی اقدامات کے لیے تجاوزات قائم…

Read More

حافظ آباد گھر کا اکلوتا کفیل ناحق قتل کر کے ڈکیتی کا رنگ دے دیا گیا۔

 حافظ آباد ( 24 نیوز اردو )تھانہ صدر چوکی سولنگی اعوان کی حدود میں لکھیا موڑ کے قریب گزشتہ شام فائرنگ سے مدھریانوالہ کے رہائشی حافظ راشد کو قتل کر دیا گیا، جس میں مبینہ طور پر وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ڈکیت اپنے ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے مارا گیا، ایف آئی آر 1006/21 تھانہ صدر حافظ آباد میں درج بھی کر لی گی، زرائع کے مطابق وقوعہ کے وقت مقتول کے ساتھ محمد عثمان نامی نوجوان موجود تھا جو اپنی ذاتی موٹر سائیکل…

Read More