ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔97 رنز کے مجوعی اسکور پر آدھی پاکستانی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف 3 فاسٹ بولرز اور 2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں کپتان بابر اعظم،نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان ،افتخار احمد ،خوشدل شاہ، آصف علی،…

Read More

سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواست دائر

ااسلام آباد 24نیوزاُردو  کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کے آرٹیکل کے تحت بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر کی۔   درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پندرہ ہزار تنخواہ لینے والے صارف کا پچیس ہزار بجلی کا بل بھی قرض لے کرجمع کرانا پڑے گا، غریب بچوں کو روٹی کہاں سے کھلائے گا اور کرایہ  کیسے اداکرے گا، حکومت کسی شہری پر اسکی استعداد سے زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔   درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ…

Read More

مجھ پر دہشت گردی کا کیس کرنے سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان

  ہری پور (24نیوزاُردو) ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جلسے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، خاص طور پر خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، تحریک آزادی میں سب سے زیادہ شرکت نوجوانوں نے شرکت کی تھی، جبکہ خواتین نے گھر گھر کا کر مہم چلائی تھی، اور لوگوں کو جاکر بتایا کہ انگریزوں کے بعد ہندؤں کی غلامی نہیں کرنا چاہتے۔ عمران خان نے کہا کہ بھارت میں 20 کروڑ مسلمان آج آزاد نہیں ہیں،…

Read More

مون سون کی شدت میں اضافے کاسبب کیا ہے؟

  اسلام آباد (24نیوزاُردو) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز خان  نے مون سون بارشوں کے زیادہ ہونے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ 24نیوزاُردو سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ  رواں سال موسم گرماکا آغاز مارچ سے ہوا اور شدت زیادہ تھی، زائد گرمی بھی مون سون کی شدت کو بڑھا دیتی ہیں۔ انہوں نےکہا کہ حالیہ مون سون سسٹم شدت والا ہے،  مون سون سسٹم کا 80 فیصد حصہ زمین سے گزرے گا،  مون سون سسٹمز میں 60 فیصد حصہ سمندر اور 40 فیصد حصہ زمین پر…

Read More

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

  پاکستان  ( 24نیوزاُردو ) ملک  میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز 4300 روپے فی تولہ کم ہوئی تھی تاہم آج سونے کی قیمت 5700 روپے بڑھ گئی ہے۔  سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔   دس گرام سونےکی قدر 4887 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے ہے جبکہ  عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ…

Read More