کیا آپ جانتے ہیں شادی کے بعد بیوی پیاری کیوں نہیں لگتی ؟

  دلچسپ و عجیب (24نیوزاُردو) حدیث میں اچھی اور نیک عورت کو دنیا کی بہترین متاع قرار دیا گیا ہے ۔ عورت کی خوبیوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس کا خاوند اسے دیکھے تو اس کا دل خوش ہوجائے ۔ حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ جو عورت اس حالت میں وفات پائے اس کا شوہر اس سے راضی اور خوش ہو وہ جنت میں داخل ہوگی ۔ مردوں کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ شادی کے بعد اپنی ہی…

Read More