ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

  پاکستان  ( 24نیوزاُردو ) ملک  میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز 4300 روپے فی تولہ کم ہوئی تھی تاہم آج سونے کی قیمت 5700 روپے بڑھ گئی ہے۔  سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔   دس گرام سونےکی قدر 4887 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے ہے جبکہ  عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ…

Read More

صبح کے وقت ہمبستری کے فوائد جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

صحت ( 24نیوزاُردو )  جومرد صبح کے وقت بیوی سے قربت کرتے ہیں کبھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے آخر کیوں؟ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں۔جو مرد صبح کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی مردانہ کمزور ی کا شکا ر نہیں ہوتے ہیں۔ اور ان کی مردانہ طاقت دن بدن بڑھتی رہتی ہے کیونکہ اس وقت ان کے جسم میں بے پناہ جنسی طاقت موجود ہوتی ہے۔ اس وقت جنسی کمزوری کا شکار افراد بھی بہتر انداز میں قربت کرسکتے ہیں ۔…

Read More

عربی لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے ہیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

 صحت ( 24نیوزاُردو )  عربی لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے ناف گیٹ وے ہے.ہماری زندگی میں لطیفہ نفس کا بڑا تعلق ہے.لطیفہ نفس کاہماری عبادات سے بڑا تعلق ہے. جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں ان لوگوں کے لیے خاص طورپر.ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجنکے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائے . ذہنی ٹینشن، سٹریس ،…

Read More