’ہر گراؤنڈ‘: پاکستان کے شہر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی صدف نازنے بنائی ایسی ویب سائٹ جو خواتین کیے لیے ماہواری سے متعلق اشیا کی خریداری آسان بنائے

   صحت ( 24نیوزاُردو ) پاکستان کے شہر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی صدف ناز کو جب پہلی بار ماہواری ہوئی تو وہ نویں جماعت میں تھیں۔ وہ بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھتی تھیں اور ہر وقت والد کا لیپ ٹاپ لیے نئی دریافت ہونے والی بیماریوں پر تحقیق کرتی تھیں۔ لیکن پیریڈز یا ماہواری کس بَلا کا نام ہے، یہ نہ انھیں کسی نے بتایا تھا اور نہ ہی ان کی انٹرنیٹ ریسرچ میں کبھی اس کا ذکر ہوا۔ ’اس دن میں سارا وقت پریشان رہی۔…

Read More

ماہواری کے درد کے متعلق کب فکر کرنی چاہیے اور کب نہیں؟

  اکثر خواتین کو ماہواری کے دوران درد محسوس ہوتا ہے۔ صحت ( 24نیوزاُردو ) یہ  درد ویسا ہی ہوتا ہے جیسے پٹھے کھچنے کے باعث وہ درد جو پیٹ سے ہوتا ہوا کمر، رانوں اور ٹانگوں تک اور جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل جاتا ہے۔ جیسے کبھی کبھار ہمارے جسم کے کسی حصے میں اچانک درد اٹھتا ہے، لیکن یہ درد اس سے زیادہ شدید ہوتا ہے۔ خواتین کو اس دوران متلی، اسہال اور سر کے درد کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔  سچ تو یہ ہے کہ…

Read More

Strange and Interesting Facts عجیب اور دلچسپ حقیقت

دلچسپ وعجیب معلومات عجیب اور دلچسپ حقیقت  دلچسپ و عجیب (24نیوزاُردو) یہ دنیا دلچسپ اور عجیب چیزوں سے بھری ہوئی ہے،بہت سی ایسی معلومات ہیں۔ جن سے ہم ابھی تک انجان تھے۔ایسی ہی کچھ معلومات ہم آپ کیلئے لائیں ہیں۔جنہیں جان کر آپ یقیناً حیران ہوجائیں گے۔ہوسکتا ہے، کہ ان میں سے کچھ باتیں ایسی ہوں جن سے آپ پہلے سے آگاہ ہوں،لیکن بہت سی معلومات سے آپ ناواقف ہونگے۔ بادل کا ایک ٹکڑا ایک ملین پا ؤنڈ وزن رکھتا ہے۔ ایک عام آدمی کھانے کے بغیر ایک مہینہ،جبکہ پانی…

Read More